• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایشین جونیئر بیس بال، پاکستان کی پہلی فتح

کراچی(اسٹاف رپورٹر) چین میں کھیلی جانے والی دسویں انڈر 15ایشین بیس بال چیمپئن شپ میں بدھ کو پاکستان نے انڈونیشیا کو شکست دے کر پہلے کامیابی حاصل کرلی۔گرین شرٹس کو میزبان چین اور کوریا سے انتہائی سخت مقابلوں کے باوجود ناکامی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
تازہ ترین