• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کسٹمز کے 101سینئر افسروں کو موجودہ عہدہ سے تبدیل کرنے کے نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (حنیف خالد) چیئرمین ایف بی آر سید شبر حسین زیدی نے پاکستان کسٹم سروس کے 101سینئر افسروں کو فی الفور تبدیل کر دیا ہے۔ ان افسروں کو جو بنیادی پے سکیل سترہ‘ اٹھارہ اور انیس کے ہیں اور چاروں صوبوں کی مختلف کولیٹکریٹس میں تعینات تھے کو نئے شہروں اور نئی اسامیوں پر بھجوانے کا نوٹیفکیشن 21اگست کی شام جاری کرائے ہیں۔ یہ افسران آئندہ پیر سے تعیناتی کے نئے مقامات پر حاضر ہونگے اور نئی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ نوٹیفکیشن نمبر 2151سی ٹو 2019ء کے مطابق سجاد حیدر جن کو ایڈیشنل کلکٹر کراچی‘ عامر تھہیم کو ایڈیشنل کلکٹر ایم سی سی کراچی‘ سعید وٹو کو ایڈیشنل کلکٹر لاہور‘ محمد اشفاق کو ایڈیشنل کلکٹر ایم سی سی لاہور‘ اصدق افضل کو ایڈیشنل کلکٹر لاہور‘ جنید میمن کو ایڈیشنل کلکٹر حیدرآباد‘ سعدیہ شیراز کو ایڈیشنل ڈائریکٹر ٹرانزٹ ٹریڈ کراچی‘ شیراز احمد کو ایڈیشنل ڈائریکٹر انوسٹی گیشن کراچی‘ علی عباس کو ایڈیشنل کلکٹر ملتان‘ رحمت اللہ ایڈیشنل ڈائریکٹر ٹرانزٹ ٹریڈ کراچی‘ نوابزادی عالیہ دلاور ایڈیشنل ڈائریکٹر آٹومیشن کراچی‘ محمد طالب ایڈیشنل ڈائریکٹر انٹرنل آڈٹ اسلام آباد‘ عامر نواز حامد ایڈیشنل کلکٹر کراچی‘ عبدالحئی شیخ ایڈیشنل کلکٹر گوادر‘ راشد منیر ایڈیشنل ڈائریکٹر ریفارمز اسلام آباد‘ شاعرہ خان کو ایڈیشنل کلکٹر لاہور‘ عاصمہ حمید کو ایڈیشنل کلکٹر لاہور‘ یاسر وہاب کو ایڈیشنل کلکٹر کوئٹہ‘ سمیرا عمر کو ایڈیشنل کلکٹر فیصل آباد‘ مس فرحت علی ایڈیشنل ڈائریکٹر پوسٹ کلیئرنس آڈٹ لاہور اور واجد علی کو ایڈیشنل کلکٹر ایم سی سی اپریزمنٹ ویسٹ کراچی بنا دیا گیا ہے۔ دوسرے نوٹیفکیشن کے مطابق محمد نعمان تاشفین ڈپٹی کلکٹر لاہور‘ جنید عثمان اکرم ڈپٹی کلکٹر لاہور‘ مس عمارہ درانی ڈپٹی کلکٹر کراچی‘ محمد قاسم کھوکھر ڈپٹی کلکٹر کوئٹہ‘ صابر جمال ڈپٹی کلکٹر کراچی‘ مس عاصمہ بشیر ڈپٹی کلکٹر لاہور‘ محمد معظم ڈپٹی ڈائریکٹر لاہور‘ علی وحید خان ڈپٹی ڈائریکٹر لاہور‘ امان اللہ ڈپٹی کلکٹر کراچی‘ عاصم رحمان اسلام آباد‘ محمد فیصل ڈپٹی ڈائریکٹر کراچی‘ شوکت حیات ڈپٹی ڈائریکٹر کراچی‘ شمس الرحمان ڈپٹی کلکٹر کوئٹہ‘ اقبال احمد میمن ڈپٹی کلکٹر حیدرآباد‘ فلک شیر ڈپٹی کلکٹر گوادر‘ یاور نواز ڈپٹی کلکٹر پشاور‘ مس نوشین ریاض خان ڈپٹی ڈائریکٹر کراچی‘ مس آمنہ نعیم ڈپٹی کلکٹر کراچی‘ مس مریم مہدی راجہ ڈپٹی کلکٹر کراچی‘ محمود الرحمان خٹک ڈپٹی ڈائریکٹر پشاور‘ عبدالمعید ڈپٹی کلکٹر فیصل آباد‘ مس پلوشہ سید ڈپٹی ڈائریکٹر لاہور‘ جہانزیب عباسی ڈپٹی کلکٹر کراچی‘ سید شعیب رضا ڈپٹی ڈائریکٹر کراچی‘ مس حنا گل ڈپٹی ڈائریکٹر کراچی‘ محمد شہزاد خان ڈپٹی کلکٹر پشاور‘ مس ثوبیہ خان ڈپٹی ڈائریکٹر لاہور‘ توصیف امن ڈپٹی کلکٹر کراچی‘ عدنان رفیق ڈپٹی ڈائریکٹر کراچی‘ جنید محمود ڈپٹی ڈائریکٹر راولپنڈی‘ محمد آفتاب ڈپٹی کلکٹر کراچی‘ مسز زینب محمود ڈپٹی کلکٹر لاہور‘ نوید الرحمان ڈپٹی ڈائریکٹر اسلام آباد‘ مس لبنیٰ شمشاد ڈپٹی کلکٹر پورٹ قاسم کراچی‘ امجد حسین راجپر ڈپٹی کلکٹر کوئٹہ‘ مس صنم قریشی ڈپٹی ڈائریکٹر کراچی‘ وحید انور ابرو ڈپٹی کلکٹر کراچی‘ ساجد علی بلوچ ڈپٹی ڈائریکٹر کراچی‘ زم زم امن ڈپٹی کلکٹر کراچی‘ کلیم اللہ ڈپٹی ڈائریکٹر کوئٹہ‘ عثمان طارق ڈپٹی کلکٹر فیصل آباد‘ عمران افضل ڈپٹی کلکٹر کوئٹہ‘ سید عترت حسین ڈپٹی کلکٹر لاہور‘ مس سلمیٰ زیب بٹ ڈپٹی کلکٹر کراچی‘ محمد واصف ملک ڈپٹی کلکٹر کوئٹہ‘ امانت خان ڈپٹی ڈائریکٹر لاہور‘ محمد عدنان خان ڈپٹی ڈائریکٹر کراچی‘ محمد فیضان بدر ڈپٹی کلکٹر لاہور‘ چوہدری فہد بشیر ڈپٹی کلکٹر اسلام آباد‘ محمد زیب ڈپٹی کلکٹر کوئٹہ‘ مس صاعقہ عباس ڈپٹی ڈائریکٹر اسلام آباد‘ محمد اکرام ڈپٹی ڈائریکٹر لاہور‘ علی محتشم منہاس ڈپٹی کلکٹر کراچی‘ محمد حمزہ لک ڈپٹی ڈائریکٹر لاہور‘ سید محمد رضا نقوی ڈپٹی ڈائریکٹر حیدرآباد‘ محمد عاصم اعوان ڈپٹی کلکٹر کراچی‘ شاہ فیصل اسسٹنٹ کلکٹر کوئٹہ‘ عمر بن ظفر اسسٹنٹ کلکٹر اسلام آباد‘ شعیب انور ہاشمی ڈپٹی ڈائریکٹر کراچی‘ شعیب انور ہاشمی ڈپٹی ڈائریکٹر کراچی‘ مقبول احمد ڈپٹی کلکٹر ملتان‘ نجیب ارجمند ڈپٹی ڈائریکٹر پشاور‘ مس ارما حسین اسسٹنٹ کلکٹر کراچی‘ وسیم فیروز اسسٹنٹ کلکٹر کراچی‘ شاہ فیصل اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوئٹہ‘ عمیر زاہد اسسٹنٹ کلکٹر کراچی‘ شکیل احمد اسسٹنٹ کلکٹر کراچی‘ شاہ صمد ہمدانی اسسٹنٹ کلکٹر کراچی‘ صفدر انور الٰہی اسسٹنٹ کلکٹر کراچی‘ مصطفیٰ ضمیر اسسٹنٹ کلکٹر کوئٹہ‘ محمد عمر لطیف اسسٹنٹ کلکٹر کراچی‘ عاصمہ جاوید پراچہ اسسٹنٹ کلکٹر کراچی‘ اکمل شہزاد اسسٹنٹ ڈائریکٹر کراچی‘ عبیر جاوید اسسٹنٹ کلکٹر کراچی‘ رفعت حسین اسسٹنٹ کلکٹر کراچی‘ فضل محمود اسسٹنٹ کلکٹر لاہور‘ عارف رضا اسسٹنٹ کلکٹر کراچی‘ سلیم طاہر اسسٹنٹ کلکٹر کوئٹہ‘ امیر احمد اسسٹنٹ ڈائریکٹر لاہور‘ محمد اعجاز شاہین اسسٹنٹ کلکٹر سیالکوٹ‘ سعید احمد خان اسسٹنٹ ڈائریکٹر کراچی شامل ہیں۔
تازہ ترین