• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹیٹ آف دی آرٹ مدراینڈچائلڈہسپتال گیم چینجرثابت ہوگا ،یاسمین راشد

لاہور(خبر نگار) صوبائی وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدکی زیرصدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی میں مدراینڈچائلڈہسپتال کے حوالہ سے گذشتہ روز اجلاس ہوا۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر یاسمین راشد نے کہا کہ گنگارام میں بننے والا اسٹیٹ آف دی آرٹ مدراینڈچائلڈہسپتال گیم چینجرثابت ہوگا ۔مدراینڈچائلڈہسپتال میں ماں اوربچہ کی صحت کویقینی بنانے کیلئے بین الاقوامی معیارکی بہترین طبی سہولیات فراہم کی جائینگی۔
تازہ ترین