• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خبر نگار) یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہورکی سنڈیکیٹ نے رواں مالی سال لیے 4ارب 48کروڑ کے بجٹ کی منظوری دے دی۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹرسید منصور سرورکی ِصدارت میں کانفرنس روم میں سینڈیکیٹ کااجلاس منعقد ہوا۔
تازہ ترین