• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مولانا لونی اور دیگررہنماء تربیتی کنونشن سے خطاب کرینگے

کوئٹہ (آن لائن)جمعیت علمائےاسلام نظریاتی بلوچستان کے صوبائی امیرمولانا عبدالقادرلونی جمعیت علمائے اسلام نظریاتی بلوچستان کے صوبائی کنوینرمفتی شفیع الدین حاجی عبیداللہ حقانی مرکزی نائب امیر مولانا عبدالرؤف حاجی حیات اللہ کاکڑ ودیگر22اگست جمعرات کو3بجے لورالائی اور 23اگست جمعہ کو شام 4 بجے زیارت میں تربیتی کنونشن سے خطاب کریں گے۔ 
تازہ ترین