• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جونیئر عالمی اسنوکر: پاکستانی کھلاڑی پری کوارٹر فائنل میں

کراچی(اسٹاف رپورٹر) چین میں کھیلی جانے والی ورلڈ آئی بی ایس ایف انڈر16اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے حمزہ الیاس اور محمد عمر خان نے بھارتی اور روسی کھلاڑیوں کو ناکامی سے دوچار کر کے براہ راست پری کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کر لی، جمعرات کو ہونے والے میچ میں پاکستان کے محمد الیاس نے بھارتی کھلاڑی شریانش دیشلارا کو3-2 سے ہرایا۔ جبکہ عمر خان نے روس کے الیک سینڈر ٹروچ انسکی کو 3-0سے شکست دی، دونوں ناکام کھلاڑی ایونٹ سے باہر ہوگئے۔

تازہ ترین