• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) دوسرے فضل محمود نیشنل چیمپئن شپ انٹر ریجن مرحلے میں پاکستان کرکٹ کلب کراچی ریجن نے برادر کرکٹ کلب لاڑکانہ ریجن کو ہرا دیا۔ ناکام ٹیم 7وکٹ پر 146رنز بنا سکی۔ فاتح سائیڈ نے ہدف ایک وکٹ پر پورا کر لیا دانش عزیز نے ناقابل شکست 72 اور شان مسعود نے 27رنز بنائے ۔

تازہ ترین