• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیشنٹ سیفٹی ڈے 17ستمبر کومنانے کااعلان

لاہور(خبر نگار) صوبائی وزیرصحت ڈاکٹر یاسمین راشدنے 17ستمبر کو پیشنٹ سیفٹی ڈے منانے کا اعلان کر دیا۔ڈاکٹر یاسمین راشدکی زیرصدارت محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر میں پیشنٹ سیفٹی کے حوالے سے اہم اجلاس د ہوا۔ جن میں 290 بحث کے لئے منظور ہوئیں جبکہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی اور مسلح افواج کی دفاع وطن کے لئے گرانقدر خدمات پر خراج تحسین سمیت 35 قرار دادوں کی ایوان نے منظوری دی۔
تازہ ترین