• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماسکو میں پانی کی پائپ لائن پھٹ گئی


روس کے دارالحکومت ماسکو میں پانی کی پائپ لائن دھماکے سے پھٹ گئی۔

رپورٹ کے مطابق پانی کی پائپ لائن لیکج کے باعث پھٹی اور یوں سڑک پر بلند و بالا فوارہ پھوٹتا دکھائی دیا جس نے دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔

سڑک سے گزرتے مسافر بھیگتے دکھائی دیئے جبکہ اس واقعے میں ہزاروں لیٹر پانی ضائع ہوگیا۔

تازہ ترین