• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عالمی منڈیوں تک دوبارہ رسائی حاصل کرنے کی جانب اہم قدم

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر)پاکستان کاعالمی منڈیوں تک دوبارہ رسائی حاصل کرنےکی جانب اہم قدم ،پانچ اوردس سال کی مدت کے لیے ڈالر میں یورو بانڈ جاری کرنے کا عمل شروع کردیا ۔وزارت خزانہ کے مطابق 5 سال اور 10 سال کی مدت کے لیے ڈالر میں بینچ مارک ڈوئل ٹرینچ یورو بانڈ جاری کرنے کا عمل شروع کیاگیا۔

اہم خبریں سے مزید