• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس کی جانب سے نسلی جملے کسنے پر انڈونیشیا کے صدر نے صوبے پاپوا کے لوگوں سے معافی مانگ لی اور پولیس چیف کونسلی امتیاز برتنے والے اہلکاروں کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا حکم دےدیا ہے۔

انڈونیشیا:پاپوا اور مشرقی جاوا میں نسلی کشیدگی کا ایک منظر


صدر کی جانب سے ایک معافی نامہ جاری کیا گیا ہے، جس میں صدر نے کہا ہے کہ انہوں نے نسلی امتیاز برتنے والے اہلکاروں کے خلاف فوری قانونی کارروائی کرنے کا حکم بھی دےدیا ہے۔

یاد رہے کہ 17 اگست کو ایسٹ جاوا میں قومی پرچم کی بے حرمتی کے الزام میں پاپوا کے طالب علموں کو گرفتار کیا گیا تھا، اس دوران پولیس اہلکاروں نے ان پر نسلی جملے کسے تھے، جس کے بعد سے کئی شہروں میں پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ شروع ہوگیا تھا۔

تازہ ترین