• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راہول گاندھی اور غلام نبی کا سرینگر جانے کا اعلان

کراچی (نیوز ڈیسک) بھارت میں حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی اور غلام نبی آزاد نے سرینگر جا کر زیر حراست سیاسی رہنماؤں سے ملنے اور کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کرنے کا اعلان کیا ہے۔دوسری جانب مقبوضہ جموں کشمیر کی انتظامیہ نے ان سے درخواست کی ہے کہ وہ وادی میں نہ آئیں اور ان سے تعاون کریں۔
تازہ ترین