• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی خلائی گاڑی ’’چندریان دوم‘‘ نے چاند کی بہترین اور مفصل تصاویر جاری کر دیں

کراچی (نیوز ڈیسک) بھارتی خلائی تحقیق کے ادارے (انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن) نے حال ہی میں چاند پر بھیجے گئے مشن ’’چندریان دوم‘‘ سے کھینچی گئی چاند کی پہلی تصاویر جاری کر دی ہیں۔ یہ تصویر چاند کی سطح سے 2650؍ کلومیٹر کے فاصلے سے کھینچی گئی ہیں، بدھ کو بھی چندریان چاند کے محور میں چکر لگاتا رہا۔
تازہ ترین