• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مخدوم سید احمدمحمودکابرطانوی سفارتکارکے اعزاز میں ظہرانہ

لاہور(سپیشل رپورٹر)پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے صدر و سابق گورنر پنجاب مخدوم سید احمد محمود کی رہائش ماڈل ٹائون میں برطانوی ہائی کمیشن کی پاکستان میں تعینات پولیٹیکل کونسلر مس لونا تھامس کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا ۔ اس موقع پر ملک کی سیاسی اقتصادی معاشی صورتحال سمیت مسئلہ کشمیر لائن آف کنٹرول پر بھارتی جنگی جارحیت پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ اس موقع پر رکن قومی اسمبلی مخدوم مرتضے محمود اور مصطفے محمود سمیت پیپلز پارٹی فیڈرل کونسل کے رکن عبدالقادرشا ہین بھی موجود تھے۔
تازہ ترین