• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آج بلوچستان بھرمیں عدالتی کارروائی کابائیکاٹ ہوگا‘ وکلاء تنظیمیں

کوئٹہ(پ ر) پاکستان بار کونسل کے فیصلے پر بلوچستان بار کونسل ‘بلوچستان ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن ‘ہائیکورٹ بار سبی اورکوئٹہ بار کے زیراہتمام آج 24 اگست کو جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف حکومتی ریفرنس پر بلوچستان بھرمیں عدالتی کارروائی کابائیکاٹ ہوگا۔
تازہ ترین