• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرینوں کی تاخیرکے باعث مسافروں کو پریشانی

ملتان(سٹاف رپورٹر)کراچی سے لاہورجانے والی کراچی ایکسپریس 5 گھنٹے،کراچی سے لاہورجانے والی شاہ حسین ایکسپریس 5گھنٹے،کوئٹہ سے پشاورجانے والی جعفر4 گھنٹے، کراچی سے پشاورجانے والی عوام ایکسپریس 4گھنٹے، لاہور سے کراچی جانے والی شالیمار3گھنٹے،کراچی سے پشاورجانے والی خیبرمیل4گھنٹے40منٹ،کراچی سے حویلیاں جانے والی ہزارہ2گھنٹے30منٹ کی تاخیرسے ملتان پہنچیں۔ جس سے مسافروں کو پریشانی ہوئی۔
تازہ ترین