• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نشتر گرلز کامن روم کی تزئین و آرائش مکمل

ملتان (سٹاف رپورٹر)نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے گرلز کامن روم کی تزئین و آرائش کا کام مکمل ہونے پر افتتاح کردیا گیا۔وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مصطفی کمال پاشا نے افتتاح کے موقع پر کہا کہ گرلز کامن روم میں مزید سہولتیں فراہم کی گئی ہیں۔پی ایم اے کے صدر پروفیسر ڈاکٹر مسعود الرؤف ہراج،پروفیسر ڈاکٹر راشد قمر راوء و دیگر موجود تھے۔
تازہ ترین