• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کشمیریوں پر ہونے والے مظالم کا عملی تجربہ ہوا‘راہول گاندھی

نئی دہلی(جنگ نیوز)بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس کے سابق صدر راہول گاندھی کا کہنا ہے کہ انہوں نے جموں و کشمیر کے عوام پر سخت انتظامیہ اور ان پر ہونے والے مظالم کا عملی تجربہ کیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرکئےگئے ٹوئٹ میں راہول گاندھی نے کہاکہ 20روز ہوگئے اور جموں و کشمیر کے عوام کی آزادی اور شہری حقوق سلب کئے گئے ہیں۔
تازہ ترین