• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) اولمپکس گیمز رسائی رائونڈ کے لئے قومی سنیئر ہاکی ٹیم میں ایک دن کے آرام کے بعد جمعے کو دوبارہ پریکٹس ہوگی، جس میں کھلاڑی دو سیشن میں ٹریننگ کریں گے۔فٹنس ٹیسٹ مکمل ہونے کے بعد کھلاڑیوں کو اب کھیل کی پریکٹس کے ساتھ پانلٹی کارنر اور اسکوپ میں بہتری کے حوالے سے ٹریننگ دی جارہی ہے۔

تازہ ترین