ہالی ووڈ فلم ” ڈارک فیٹ“ کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔
فلم کی کہانی میکنزی ڈیوس کے گرد گھومتی ہے جو شناخت کے حوالے سے کشمکش میں مبتلا ہے اور اسی حوالے سے ان کی ملاقات سارہ سے ہوتی ہے۔
فلم یکم نومبر کو ریلیز کی جائے گی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے وقت مقتول کی بیوی بھی گھر میں موجود تھی۔
اسلام آباد میں راستوں کی بندش پر سائلین اور وکلاء کی مشکلات کے باعث کاز لسٹ کینسل کی گئی ہے۔
ناروے کے اسٹار کھلاڑی ایرلنگ ہالینڈ نے میچ میں 2 مرتبہ گیند کو جال کا راستہ دکھایا جبکہ ایک گول پیڈریسن نے اسکور کیا۔
پولیس حکام کے مطابق موبائل فون سروس ساتویں محرم الحرام کو سیکیورٹی خدشات کی بناء پر بند کی جا رہی ہے۔
اداکارہ نے کہا ہے کہ تصاویر کے منظرِ عام پر آنے کے بعد مجھے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔
ارجنٹینا کے کپتان لیونیل میسی نے آسٹریا کے خلاف 2-0 کی فتح میں 2 گول کر کے عالمی کپ کی تاریخ میں نیا ریکارڈ قائم کر لیا ہے۔
حامد میر ایک ایسے چرچ پہنچے جہاں انتظامیہ نے جنگ کی وجہ سے بے گھر ہونے والے مسلمان خاندانوں کو پناہ دی ہوئی ہے
فٹ بال ورلڈکپ کے گروپ آئی کے میچ میں فرانس نے عراق کو تین صفر سے شکست دے کر ناک آؤٹ مرحلے میں جگہ بنالی، اسٹار کھلاڑی ایم باپے نے دو گول اسکور کئے۔
پولیس کے مطابق حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 2 ہوگئی، مرنے والوں کی شناخت ریاض اور اسحاق کے نام سے ہوئی ہے۔
مشترکہ بیان میں کہا کہ اسرائیلی فوج اورشہریوں کو لاحق خطرات ختم کرنے کے لیے کارروائیاں جاری رہیں گی۔
وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت (فوسپاہ) نے نجی ادارے پر ملازمہ کو زچگی کی چھٹیوں کے دوران نوکری سے نکالنے پر 12 لاکھ روپے جرمانہ کردیا۔
دُنیائے فٹ بال کے اسٹار کھلاڑی لیونل میسی کے دو گول کی بدولت ارجنٹینا نے آسٹریا کو ورلڈ کپ کے میچ میں دو صفر سے شکست دے دی، فتح نے دفاعی چیمپئن ٹیم کو راؤنڈ آف تھرٹی ٹو میں بھی پہنچا دیا۔
اسحاق ڈار نے کہا کہ آبنائے ہرمز سے جہاز 60 روز تک بغیر کسی ٹیرف کے گزر سکتے ہیں۔ انہیں صرف اسٹینڈرڈ نیوی گیشن یا سروس فیس دینا ہو گی، چین بھی اس اقدام کا حامی ہے۔
جے ڈی وینس کا کہنا تھا کہ معائنہ کاروں کو داخلے کی اجازت بڑی بات ہے لیکن ہمیں دیکھنا ہے کہ معائنہ کرایا جاتا ہے یا نہیں۔
میٹرو بس حکام کا کہنا ہے کہ میٹرو بس سروس صدر اسٹیشن تا فیض آباد بحال رہے گی۔