کراچی (نیوز ڈیسک)نیتن یاہو کا بڑا سیاسی جوا الٹا پڑ گیا،ایران کیخلاف جنگ دیرینہ خواہش تھی۔امریکا نے فوجی راستے کے بجائے سفارتکاری اختیار کر لی،ایرانی میزائل پروگرام و اتحادی گروپوں پر پابندیاں نہ لگ سکیں۔ٹرمپ سے تعلقات خراب،آئندہ انتخابات سے قبل نیتن یاہو کی مقبولیت کو دھچکا،اسرائیل میں عوامی اور سیاسی تنقید میں اضافہ ہوا۔