ملتان(سٹاف رپورٹر)ڈپٹی کمشنرعامرخٹک نے کہا ہے کہ ڈینگی سرویلنس کے عمل میں پرائیویٹ ہسپتالوں کی انتظامیہ کو شامل کیا جائے ، تمام محکمے سرویلنس کے دوران اینڈ رائیڈز موبائل کی دستیابی کو یقینی بنائیں، یہ بات انہوں نے ایمرجنسی ریسپانس کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کی۔