• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین : دیو ہیکل کیتلی اور چائے کا کپ توجہ کا مرکز

چین : دیو ہیکل کیتلی اور چائے کا کپ


آپ نے کیتلی میں چائے پکاتے اور کپ میں پیتے دیکھا ہی ہوگا، لیکن جناب اس قدر بڑی کیتلی اور کپ شاید ہی کبھی دیکھا ہو۔

چین کے صوبے گوئی ژو کی کاؤنٹی میتان میں ایک چائے بنانے والی کمپنی کی جانب سے 48.2 میٹر اونچی چائے کی کیتلی اور ساتھ ہی 16.08میٹر اونچے چائے کے کپ کا ماڈل نصب کیا گیا ہے۔

اس چائے کی کیتلی اور کپ کو لوگ دور دور سے دیکھنے کے لیے آرہے ہیں۔

تازہ ترین