• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)نارتھ کراچی انڈا موڑ کے قریب واقع جنرل اسٹور پر 27اگست کو ڈکیتی کی کوشش کے دوران پولیس کو دیکھ کر فرار ہو نے والے ایک ملزم کو سی سی ٹی وی اور موٹر سائیکل ڈیٹا کی مدد سے ٹریس کر کے کورنگی سے گرفتار کرلیا گیا،پولیس نے بتایا کہ ملزم کی شناخت جنید کے نام سے کی گئی ہے جو کئی بار جیل جانے کے ساتھ کئی تھانوں کو مطلوب بھی تھا ۔
تازہ ترین