بغداد(جنگ نیوز)عراق کے شہر کربلا میں یوم عاشور کے موقع پر بھگدڑ مچنے سے کم ازکم 31زائرین جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق واقعہ دارالحکومت بغداد سے 100کلومیٹر جنوب میں واقع شہر کربلا میں ایک گزرہ گاہ ٹوٹنے کے باعث پیش آیا۔
بھارتی شہر کولکتہ میں لگا ارجنٹائن فٹبالر لیونل میسی کا مجسمہ خطرہ بن گیا۔
عمانی تجزیہ کار مصطفیٰ الشاعر اور امریکی انسانی حقوق کی تنظیم کے ڈائریکٹر ریڈ جیرار نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ہدف تنقید بنالیا۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) آسٹریا کے صدر چوہدری علی شرافت نے یومِ تکبیر کے موقع پر معروف ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان، سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف اور پاکستان کی مسلح افواج کی قیادت کو یومِ تکبیر کی 28ویں سالگرہ پر زبردست خراجِ تحسین پیش کیا۔
ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ بندر عباس کے علاقوں پر امریکی حملے بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی سنگین خلاف ورزی ہیں۔
مسلم لیگ ن فرانس و یورپ کے رہنما سردار ظہور اقبال نے کہا کہ اوور سیز پاکستانیوں کے سر فخر سے بلند ہیں کیونکہ 28 مئی یوم تکبیر وطن عزیز پاکستان کی تاریخ میں ایک عظیم دن ہے۔
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اوپنر صائم ایوب کا ستارہ ان دنوں گردش میں ہے۔ خراب بیٹنگ فارم کی وجہ سے ٹیم سے باہر ہوئے پھر فٹنس مسائل سے دوچار ہوگئے۔
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا نے اقربا پروری کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس موضوع کو ضرورت سے زیادہ اہمیت دی جاتی ہے، حالانکہ دنیا اسی طرح کام کرتی ہے۔
ایک نئی تحقیق کے مطابق عمر رسیدہ خواتین کے مقابلے میں نوجوان خواتین میں ٹائپ 2 ذیابیطس کے پھیلاؤ کی شرح دگنی رفتار سے بڑھ رہی ہے۔
چیزیں جمع کرنے کا تاحیات شوق رکھنے والے ایک بھارتی شہری نے 858 مختلف ڈیزائن کے کاغذی کپ (پیپر کپ) جمع کر کے اپنا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کرا لیا ہے۔
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب جمعرات کو بلدیہ ٹاؤن میں قائم سالڈ ویسٹ کلیکشن کیمپ پہنچے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں جن کی تلاش جاری ہے
تقریباً 700 کلو وزنی اس بھینس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوئیں جس کے بعد عوام کی بڑی تعداد اسے دیکھنے کے لیے پہنچنے لگی۔
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پولیس عید کے دوسرے روز بھی شہریوں کی حفاظت کے لیے متحرک ہے۔
کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے شہری زخمی ہوگیا۔
آسٹریلوی میڈیا کے مطابق کوپر کنولی کو مچل مارش کی جگہ اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے
یہ معاہدہ نئی دہلی میں بھارتی وزیر خارجہ سبرامنیم جے شنکر اور امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے درمیان طے پایا۔