• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قائد اعظم محمد علی جناح کا 71واں یوم وفات عقیدت و احترام سے منایا گیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا 71واں یوم وفات بدھ کو انتہائی وعقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا ،بدھ گورنر سندھ عمران اسمٰعیل ،وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ میئر کراچی وسیم اخترسمیت اعلیٰ سول و عسکری قیادت نے مزار قائد پر حاضری دی ،پھولوں کی چادر چڑہائی اور فاتحہ خوا نی کی،اس موقع پرسیاسی و سماجی شخصیات سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے بھی مزار قائد پر حاضری دی اور بانی پاکستان کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔

تازہ ترین