• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

جسے عثمان بزدار کی شکل پسند نہیں وہ پی ٹی آئی چھوڑ دے،ترجمان وزیر اعلیٰ پنجاب

جسے عثمان بزدار کی شکل پسند نہیں وہ پی ٹی آئی چھوڑ دے 


لاہور ( جنگ نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب کے ترجمان شہباز گل کا کہنا ہے کہ جنہیں عثمان بزدار کی شکل پسند نہیں ہے وہ پارٹی چھوڑ دیں،تھانوں میں پبلک ریلیشن آفسر تعینات‘شکایت باکس رکھیں گے۔پنجاب کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے شہباز گل کا کہنا تھا کہ قوم بابائے قوم قائد اعظم کی ممنون ہے کہ انہوں نے ہمیں پاکستان جیسا تحفہ دلایا، دنیا کو یہ سچ ماننا پڑے گا کہ آج مقبوضہ کشمیر کو ایک عقوبت خانہ بنا دیا گیا ہے۔

تازہ ترین