• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ سمیت بیشتر علاقوں میں موسم گرم رہا

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ سمیت بیشتر علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہامحکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ رو ز کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت34، بارکھان39، دالبندین41 ،گوادر34 ،قلات32، خضدار38، لسبیلہ38، نوکنڈی39، سبی45، تربت43،ژوب39اور زیارت میں 25ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔آج جمعرات کو ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہےگا۔
تازہ ترین