• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رواداری تحریک کے زیراہتمام جلوسوں کے استقبال کیلئے استقبالیہ کیمپ کا اہتمام

ملتان (سٹاف رپورٹر) رواداری تحریک کے زیراہتمام حضرت سیدنا امام حسین ؓ کی یادمیں ما تمی تعزیہ جلوسوں کے استقبال کیلئے استقبالیہ کیمپ کا اہتمام کیا گیا جس کی نگرانی پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل محمد اشرف قریشی نے کی اس موقع پر زائرین اور عقیدت مندوں کے استقبال کے علاوہ انہیں لنگرنیاز فراہم کیا گیا امن قافلہ حسنی کے سربراہ مخدوم یزدانی گیلانی کی قیادت میں وفد نے بھی دورہ کیا۔
تازہ ترین