• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریس جیتنے والے کھلاڑی کا پیچھے رہ جانے والے ساتھی کو سہارا

ریس جیتنے والے کھلاڑی کا پیچھے رہ جانے والے ساتھی کو سہارا


کھیل میں اسپورٹس مین اسپرٹ کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑی ہمیشہ یاد رکھے جاتے ہیں۔

تھائی لینڈ میں ہونے والی ایک میراتھون میں ایک رنر پٹھا چڑھ جانے کے باعث فنشنگ لائن سے کچھ دور گر پڑا۔

فنشنگ لائن پر پہنچنے والے رنر نے اسپورٹس مین اسپرٹ کا مظاہرہ کرتے ہوئے گرنے والے رنر کو سہارا دینے کے لیے واپسی کی راہ لی اور اس کو فنشنگ لائن عبور کروادی۔

کھلاڑی کے اس عمل کو بہت پسند کیا گیا اور سوشل میڈیا پر بھی اسے خوب سراہا جارہا ہے۔

تازہ ترین