• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ، تیزی برقرار،100انڈیکس مزید 591.78پوائنٹس بڑھ گیا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کا رحجان ،100انڈیکس مزید 591.78 پوائنٹس کا اضافہ ،سرمایہ کاری مالیت 83 ارب 69کروڑ 41 لاکھ روپے بڑھ گئی ، 72.77فیصد حصص کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا،کاروباری حجم بھی بدھ کی نسبت 86.47 فیصد زائد رہا۔

تازہ ترین