• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ انتظامیہ آج 9الیون حملے میں ملوث مبینہ مشرق وسطیٰ کے بااثر شخص کا نام ظاہر کرسکتی ہے، امریکی میڈیا

کراچی(جنگ نیوز) امریکی میڈیا کاکہناہےکہ ٹرمپ انتظامیہ آج 9الیون حملے میں مبینہ ملوث مشرق وسطیٰ کے بااثر شخص کا نام ظاہر کرسکتی ہے۔

امریکی میڈیا کےمطابق امریکی حکام اور 9الیون کیس سے جڑے دیگر شخصیات کا کہناہےکہ ٹرمپ انتظامیہ مشرق وسطیٰ کے اس ملک کیخلاف 9الیون حملے سے متعلق کیس کی دستاویزات جاری کرنے کے حوالے سے آج فیصلہ کرسکتی ہے ۔

جیسا کہ 9 الیون کے متاثرین کا دعویٰ ہےکہ 2001کے دہشتگرد حملے میں مذکورہ ملک کی مداخلت شامل تھی۔

تازہ ترین