• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وکرم لینڈر کی تصویر، چندریان ٹو کی نہیں ناسا ویب سائٹ سے چرائی گئی

لندن (ایجنسیاں)چاند کی سطح پر بھارتی سیارے وکرم لینڈر کی تصویر سے متعلق بھارتی دعوئوں کی قلعی برطانوی نشریاتی ادارے نے کھول دی ہے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر زیرگردش تصویر چندریان ٹو کی نہیں بلکہ یہ تصویر امریکی خلائی ایجنسی ناسا کی ویب سائٹ سے چرائی گئی ہے۔

بھارتی ابھی تک مشن چندریان ٹو کی ناکامی کا غم بھولے نہیں کہ وکرم لینڈر آخر گیا کہاں؟ تابڑتوڑ سوالات کے بعد اسرو کے چیئرمین کے سیون نے چاند کی سطح پر وکرم لینڈر کی تصویریں ملنے کا دعوی کردیا۔

تازہ ترین