• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی آئی اے کی شارجہ اور کراچی جانے والی2پروازیں منسوخ

ملتان (سٹاف رپورٹر) پی آئی اے کی شارجہ اور کراچی جانے والی 2پروازیں منسوخ ہو گئیں ، ملتان انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے پی آئی اے کی شارجہ جانے والی پرواز پی کے 293اور کراچی جانے والی پی کے 331آپریشنل وجوہات کی بناء پر منسوخ ہو گئیں ۔
تازہ ترین