• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلوریڈا: ایئر پورٹ پر چھوٹا طیارہ حادثے کا شکار

فلوریڈا: ایئر پورٹ پر چھوٹا طیارہ حادثے کا شکار


فلوریڈا میں ایئر پورٹ پر چھوٹا طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا، جبکہ ملازم طیارے کی زد میں آنے سے بال بال بچ گیا۔

یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک چھوٹا طیارہ لینڈنگ کے دوران اچانک حادثے کا شکار ہوگیا جبکہ اس دوران وہاں موجود اس ایئر پورٹ کا ملازم لمحے کی دیر کیے بنا پیچھے ہٹا اور خو کو جانی نقصان سے بچا لیا۔

رپورٹ کے مطابق طیارے میں سوار پائلٹ اور ساتھی بھی جانی نقصان سے محفوظ رہے اور معمولی زخمی ہوئے۔

تازہ ترین