آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعرات17؍ صفرالمظفّر1441ھ 17؍ اکتوبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

قائد اعظم ٹرافی:نوٹاس کا عمل شروع

کراچی(اسٹاف رپورٹر)قائد اعظم ٹرافی میں نئے تجرباتی قانون کےنوٹاس کا عمل درآمد پہلے دن دیکھنے میں آگیا۔یو بی ایل کمپلکس میں مہمان بلوچستان کرکٹ ٹیم نے ہفتے کو نو ٹاس کے قانون پر عمل درآمد شروع کیا۔جس کے بعد سندھ نے پہلے بیٹنگ کی۔پاکستان کی فرسٹ کلاس تاریخ میں پہلی بار نوٹاس قانون متعارف کرایا گیا۔کھلاڑیوں نے ملک کے سب سے بڑے فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ میں سیاہ پٹیاں باندھ کر میچ میں شرکت کی۔میچ سے پہلے عبدالقادر کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے کھلاڑیوں نے بازوں پر سیاہ پٹیاں باندھی اور فاتحہ خوانی کی۔

اسپورٹس سے مزید