• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانس کے 18ویں بین الاقوامی ثقافتی میلے میں پاکستان نے اسٹال لگایا

پیرس(رضا چوہدری) پاکستان نے فرانس کے دوسرے بڑے شہر لیوں کے اٹھارویں بین الاقوامی ثقافتی میلے میں اپنا سٹال لگایا،پاکستانی اسٹال آنے والےمہمانوں کی توجہ کا مرکز بنا رہا۔ یہ لیوں کا سالانہ ثقافتی میلہ ہے جس میں پچاس سے زائد ممالک اپنی ثقافتی اور روائتی نمائش پیش کرتے ہیں۔ اس سال چھپن ممالک اس میلے میں حصہ لے رہے ہیں۔ اس بین الاقوامی ثقافتی میلے کا افتتاح مسٹر جراڈ کولمب نے کیا اور مختلف ممالک کے اسٹالوں کا دورہ کیا۔

تازہ ترین