آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
بدھ16؍ صفرالمظفّر 1441ھ 16؍اکتوبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

چمن زار کشمیرکا لونی کا ٹیوب ویل 12روز سے خراب، پانی کی فراہمی بند

راولپنڈی (اپنے نامہ نگار سے) واسا کے ایریاز چمن زار کشمیرکا لونی میں گز شتہ 12دن سے ٹیو ب ویل خر اب ہونے کی وجہ سے پانی کی فر اہمی بند ہے جس کےباعث عوام دوردراز سے پانی لانے پرمجبورہیں جبکہ بعض لوگ مجبوراً مہنگے داموں پانی کے ٹینکرز خریدنے پر مجبور ہیں، پانی نہ ہونے کے باعث مکینوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، شہریوں کے مطابق 12دن سے علا قے کا ٹیوب ویل خر اب ہے اوراس سلسلے میں متعلقہ حکام کو کئی با ر آ گا ہ کیا مگر کوئی شنو ا ئی نہیں ہوئی۔

اسلام آباد سے مزید