• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

احتساب عدالت ، سلمان شہباز شریف کو اشتہاری قرار دینے کی تیاری، عدالت کے باہر نوٹس آویزاں

لاہور (نمائندہ جنگ) احتساب عدالت لاہور نےشہباز شریف کے بیٹے سلمان شہباز کے نام منی لانڈرنگ کیس میں نیب تحقیقات میں شامل ہونے اور احتساب عدالت میں پیش ہونے کے لیے عدالت کے باہر نوٹس آویزاں کرا دیا ہے۔ جس میں کہا گیا ہے کہ سلمان شہباز نیب تحقیقات میں شامل ہوں یا عدالت کے روبرو پیش ہوں ۔

تازہ ترین