• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی خاتون نوجوان کے عشق میں پاکستان پہنچ گئی

41 سالہ امریکی خاتون رحیم یار خان کے 24 سال کے نوجوان کے عشق میں گرفتار ہوکر پاکستان پہنچ گئی۔

یہ بھی پڑھیے: فیس بک کی دوستی نے نوجوان کی جان لے لی

فیس بک کی دوستی محبت میں بدل گئی، امریکی خاتون شیلا این پرنس خانپور کے نواحی علاقہ بستی بلوچاں پہنچی، شیلا نے اسلام قبول کیا اور 24سالہ شہر یار سے نکاح کرلیا۔

یہ بھی پڑھیے: فیس بک کی چھ سالہ دوستی محبت میں تبدیل

اس موقع پر دولہے شہریار کا کہنا تھا کہ ایک سال قبل فیس بک کے ذریعے دوستی ہوئی تھی ۔

دوستی محبت میں بدلی تو شادی کا فیصلہ کیا، عزیز و اقارب اور اہل علاقہ نے دلہا اور دلہن کو شادی کی مبارکباد پیش کی ۔ 

تازہ ترین