• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسپین باسکٹ بال کا عالمی چیمپئن بن گیا


اسپین باسکٹ بال کا عالمی چیمپئن بن گیا،فائنل میں ارجنٹینا کواپنے ہی ہوم گراؤنڈ میڈرڈ میں شکست دے دی۔

گزشتہ روز میڈرڈ میں کھیلے جانے والے باسکٹ بال 2019 کے فائنل میں اسپین اور ارجنٹینا کی ٹیمیں آمنے سامنے تھیں۔

دونوں جانب سے زبردست مقابلہ دیکھنے میں آیا لیکن کامیابی اسپین کے نام رہی۔

32 ممالک کے اس ٹورنامنٹ کی ٹرافی اسپین نے جیت لی۔

اس شاندار کامیابی پر کھلاڑیوں اور تماشائیوں نے بھرپور جشن منایا۔

تازہ ترین