• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ، پاکستانی پلیئرز اپنے میچز میں کامیاب

محمد آصف اور احسن جاوید نے آئی بی ایس ایف، سکس ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ میں اپنے اپنے میچز جیت لیے۔

دوسرے روز پہلے راؤنڈ میں ذوالفقار عبدالقادر کا مقابلہ ہم وطن کمال چاؤلہ سے ہوگا۔ انہوں نے  دوسرے راؤنڈ میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔

میانمار کے شہر منڈالے میں کھیلی جانے والی چیمپئن شپ کے دوسرے روز محمد آصف نے تھائی لینڈ کے پونگ ساکرون کو سخت مقابلے کے بعد 4-3 سے شکست دی، جبکہ محمد احسن جاوید نے ملائیشیا کے محمد روفی محمد کو 4-0 سے زیر کیا۔

تازہ ترین