• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ باکسنگ ایسو سی ایشن نے 2019-20 کلینڈر ایئر میں ہونے والی باکسنگ سرگرمیوں کا پروگرام جاری کر دیا ہے۔دسمبر میں سمر کوچنگ کیمپ کراچی میں، سندھ قائد اعظم باکسنگ ٹورنامنٹ حیدر، پہلی نیشنل یوتھ گرلز اینڈ بوائز ستمبر میں کراچی، سندھ ونٹر باکسنگ کوچنگ کیمپ دسمبر، سندھ اسکول بوائز اینڈ گرلز چیمپئن شپ جنوری، سندھ پہلی وومن باکسنگ چیمپئن شپ فروری میں کراچی، میرپور خاص میں، سندھ پاکستان ڈے باکسنگ ٹورنامنٹ مارچ میں، اپریل میں سندھ باکسنگ جونیئرز چیمپئن شپ لاڑکانہ میں، مئی سندھ انٹر ڈویژنل باکسنگ چیمپیئن شپ سکھر جبکہ جون میں ایس بی اے سمر باکسنگ کوچنگ کیمپ کا انعقاد کراچی میں کیا جائے گا۔
تازہ ترین