• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت نے مودی کےطیارے کو پاکستان کی فضائی حدود استعمال کی اجازت طلب کرلی

لاہور(خالد محمود خالد)بھارتی وزیراعظم ہائوس سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق بھارت نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے جانے والے وزیراعظم نریندر مودی کے طیارے کو پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت طلب کر لی ہے ۔جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے وزیراعظم مودی 21ستمبر کو نئی دہلی سے ائیر انڈیا ون کے ذریعے نیویارک روانہ ہوں گے جب کہ وہ 27ستمبر کو جنرل اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کریں گے۔

تازہ ترین