آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
اتوار20؍ صفرالمظفر 1441ھ 20؍اکتوبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز
اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) جڑواں شہروں میں دو شادی شدہ خواتین اور تین دوشیزاوں کو اغوا کر لیا گیا۔تھانہ ٹیکسلا پولیس کو محمد ریاض نے بتایا کہ میرے بیوی (ص) کو نوکری کا جھانسہ دیکر نوشی،کرن،اشتیاق نے اغواء کر لیا۔تھانہ گوجر خان پولیس کوشمیم اختر نے بتایا کہ میں اپنی35 سالہ بیٹی (ص) کو کوئی ورغلا پھسلا کر اغوا کر کے لے گیا۔تھانہ بہارہ کہو کے علاقے ڈھوک جیلانی سے ریحانہ بی بی کی 17 سالہ بیٹی (م) کو ماجو ، شامی اور پروین نے اغوا ء کر لیا ۔ تھانہ انڈسٹریل ایریا کے علاقے آئی ایٹٹو سے سلیم مسیح کی 19 سالہ بیٹی (ض) اغوا ء ہو گئی۔ مدعی نے کاشف سمیت تین افراد کے خلاف مقدمہ درج کرایا ۔ تھانہ سہالہ کے علاقے ہمک سے محمود علی کی 17 سالہ بیٹی (م) کواغواء کر لیاگیا۔سبزی منڈی پولیس نے یار محمد کی رپورٹپر ثاقب سمیت 3 افراد کے خلاف مدعی کے بیٹے (ع) سے زیادتی کے الزام میںمقدمہ درج کر لیا۔

اسلام آباد سے مزید