• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جاں بحق ہونے والے وا سا کے سیورمین کی نماز جنازہ پڑھا دی گئی

ملتان (سٹاف رپورٹر) انڈسٹریل اسٹیٹ ڈسپوزل سٹیشن کی صفائی کے دوران جاں بحق ہونے والے وا سا کے سیورمین خادم عرف حیدر کی نماز جنازہ مظفرآباد مرکزی جنازہ گاہ میں پڑھائی گئی نماز جنازہ میں منیجنگ ڈائریکٹر واسا راؤ محمد قاسم واسا افسران و ملازمین،غازی یونین سی بی اے کے صدر وحید رجوانہ سمیت اہل علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
تازہ ترین