• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کشمیری خواتین سے اظہار یکجہتی کیلئے آج ریلی نکالی جائے گی

کوئٹہ(خ ن)کشمیروں سے اظہار یکجہتی اور کشمیری خواتین کے لیے محکمہ ترقی نسواں حکومت بلوچستان کے زیر اہتمام سیکرٹری ترقی نسواں کی قیادت میں 11بجکر 30منٹ پرگورنمنٹ گرلز کالج کوئٹہ سے صوبائی اسمبلی تک ریلی نکالی جائے گی جس میں اساتذہ،طلبہ اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی خواتین شرکت کرینگی۔
تازہ ترین