• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایس ایس آئی ٹی اساتذہ کو1500ماہانہ الائونس دینے کی منظوری

ملتان (سٹاف رپورٹر) محکمہ سکولز نے ایس ایس آئی ٹی اساتذہ کو ماہانہ الائونس دینے کی منظوری دے دی، بتایا گیاہے کہ سکولوں میں تعینات ڈبل ایس آئی ٹی کا مطالبہ تسلیم کرلیا گیا ان کو 1500روپے ماہانہ الائونس دینے کی منظوری دےد ی گئی ہے ۔
تازہ ترین