• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر ٹرانسپورٹ اویس قادر شاہ کی ضمانت قبل از وقت گرفتاری منظور

کراچی(اسٹاف رپورٹر) خورشید شاہ کی گرفتاری کے بعد جیالے رہنما گرفتاری کے خوف میں مبتلا ہوگئے، وزیر ٹرانسپورٹ سید اویس قادر شاہ عدالت پہنچ گئے اور عدالت نے ان کی ضمانت قبل از وقت گرفتاری کی درخواست منظور کرلی۔ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس احمد علی شیخ کی سربراہی میں جسٹس عمر سیال پر مشتمل 2؍ رکنی بنچ کے روبرو آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے الزام سے متعلق وزیر ٹرانسپورٹ سید اویس قادر شاہ کی ضمانت قبل از وقت گرفتاری کی درخواست کی سماعت ہوئی۔
تازہ ترین