• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طالبہ نمرتا کے قتل کے خلاف ڈاؤ یونیورسٹی کے طلبہ کا احتجاجی مظاہرہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) آصفہ بھٹو میڈیکل کالج کی طالبہ نمرتا کے قتل کے خلاف ڈاؤ یونیورسٹی کے طلبہ نے کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا، مظاہرین نےنمرتا کے قتل میں ملوث افراد کو سخت سے سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا اور کہا کہ میڈیکل رپورٹ میں خودکشی ثابت نہیں ہوئی ۔ ان کا کہنا تھا کہ قاتلوں کی گرفتاری کے لیے روزانہ کراچی پریس کلب اور شام میں تین تلوار پر احتجاج کریں گے۔

تازہ ترین